چک 5فیض میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا سرچ آپریشن ، گھروں ،دکانوں کی بائیو میٹرک سکیننگ

چک 5فیض میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا سرچ آپریشن ، گھروں ،دکانوں کی ...

ملتان(کرائم رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب کی آمد سے قبل بستی ملوک کے علاقہ چک 5فیض میں پولیس سی ٹی ڈی جے ٹی ٹی اور حساس(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا ہے۔سرچ آپریشن 8گھنٹے تک جاری رہا۔اس دوران دکانوں اور مارکیٹوں کی چیکنگ کی گئی ،60افراد اور 150گھروں کی بائیو میٹرک سکیننگ کی گئی ۔ دوران تلاشی 5بڑے ہتھیار برامد کیے گئے ہیں ۔

سرچ آپریشن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...