صحافت کا قومی دن آج منایا جائیگا

صحافت کا قومی دن آج منایا جائیگا

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان )آج 4اپریل کو ملک بھر کے اندر صحافت کا قومی دن منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا(بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

مقصد قومی سطح پر صحافت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل،آزادی صحافت کے تحفظ اور صحافیوں کے حقوق بارے میں اقدامات کی ضرروت پر زور دینا ہے، صحافتی حلقوں،تنظیموں کی طرف سے آج تقریبات کاانعقاد کرکے اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

صحافت

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...