سانحہ پارا چنار کے سوگ میں ڈسٹرکٹ بار ملتان نے عدالتی کام بند رکھا

سانحہ پارا چنار کے سوگ میں ڈسٹرکٹ بار ملتان نے عدالتی کام بند رکھا

ملتا ن (خبر نگار خصو صی)ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے سانحہ(بقیہ نمبر51صفحہ7پر )

پاراچنار کے سوگ میں گزشتہ روزعدالتی کام بند کیاگیا اوروکلاء مقدمات کی پیروی کے لئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ہیں۔اس ضمن میں ڈسٹرکٹ بارکی جانب سے واقعہ کی مذمت میں سوگ میں کام بند کرنیکے ساتھ حکومت سے واقعہ میں ملوث افرادکو گرفتارکرکے قرارواقعی سزادینے اورعوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کا مطالبہ کیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...