ڈپٹی کمشنر آفس نئے مالی سال کی ویلوایشن ٹیبل کی تیاری کا کام شروع نہ کرسکا

ڈپٹی کمشنر آفس نئے مالی سال کی ویلوایشن ٹیبل کی تیاری کا کام شروع نہ کرسکا

ملتان ( نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر آفس ملتان نئے مالی سال کی ویلوایشن ٹیبل(بقیہ نمبر50صفحہ7پر )

کی تیاری کا کام شروع نہیں کرسکاہے۔ بورڈ آف ریو نیو کے قوانین کے مطابق نئے مالی سال کی ریلوایشن ٹیبل کی تیاری کاکام نئے سال کے پہلے ماہ میں شروع کردیاجاتاہے جنوری سے یکم جون تک محکمہ مال کے پٹواری ضلع بھر میں سروے کے بعد اپنی رپورٹس ڈپٹی کمشنر آفس جمع کرادیتے ہیں۔جس کے بعد ویلوایشن ٹیبل کی منظوری کیلئے ایک اجلاس منعقد ہوا ہے جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر ملتان کرتاہے اجلاس میں نئے مالی سال کی ٹیبل کی منظوری کے بعد کیپس بورڈ آف ریونیو کو روانہ کردیاجاتاہے جو اس کی پرنٹنگ کی منظوری جاری کرتاجس کے بعد ویلو ایشن ٹیبل یکم جولائی سے ضلع بھر میں نافذ ہوجاتی ہے ۔

ویلوایشن ٹیبل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...