ملتان میں انجینئرنگ کے طلبہ میں 2 ہزار پودوں کی تقسیم

ملتان میں انجینئرنگ کے طلبہ میں 2 ہزار پودوں کی تقسیم

ملتان( سپیشل رپورٹر)سٹی ڈسٹر کٹ گورنمنٹ انتظا میہ کی طر ف سے ضلع ملتا ن کو سر سبز و شا دا ب بنانے کیلئے طلبا ء وطالبات میں پو دو ں کی تقسیم کا سلسلہ جا ر ی ہے ۔گز شتہ روز اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ(بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

کوارٹر نے بہا ؤ الد ین زکر یا یو نیو رسٹی کے انجینئر نگ کالج کے طلبا ء وطا لبا ت میں 2 ہز ار پو دے تقسیم کئے ۔ اس دورا ن انجینئر نگ کالج کے اسا تذ ہ بھی موجو د تھے ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر فا روق ڈو گر نے کہا کہ ہمیں اپنے ماحو ل کو صا ف ستھر ا رکھنا ہے اور ما حو ل کو پو دے اور درخت چا ر چا ند لگا تے ہیں ،یہ ہمیں آکسیجن کے ساتھ سا تھ خو شبواور پھل بھی فرا ہم کر تے ہیں ۔

پودے

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...