گیسٹرو کے 113مریض ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے 113مریض ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں داخل

ملتان(وقائع نگار)گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 113مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا۔ جن میں (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

سے43مریضوں کو طبی سہولیات کے بعد صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیاگیاہے۔ یہ مریض نشتر ہسپتال ، سول ہسپتال ، شہباز شریف جنرل ہسپتال ،فاطمہ جناح خواتین ہسپتال، چلڈرن کمپلیکس میں لائے گئے ہیں۔

گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...