آر پی او نے ڈی ایس پی سے ترقی پانے والے پولیس افسران میڈیم ہما نصیب اور ربنواز تُلہ کو ایس پی رینک کے بیجز لگائے
ملتان(کرائم رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر ملتان سلطان اعظم تیموری اور ایس ایس آر آئی بی محمد سلیم نے ڈی ایس پی سے ایس پی عہدہ پر ترقی پانے والے پولیس افسران میڈم ہما نصیب (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
اور ربنواز تلہ کو ایس پی رینک کے بیجز لگائے اور ترقی یاب ہونے پر مبارک باد پیش کی ان کے لئے نیک خواہشات کااظہار بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ قابل اور محنتی پولیس افسران ہمارا فخر ہیں ۔ یاد رہے کہ میڈیم ہمہ نصیب کو ترقی یاب ہونے پر ان کی پوسٹنگ پیٹرولنگ پولیس ملتان اور ربنواز تلہ کو ایس پی انویسٹی گیشن بہاولپور تعینات کیا گیا ہے۔
ایس پی رینک بیجز