پولیس مقابلے کے 4 نامعلوم مسلح افراد کیخلاف مقدمہ درج‘ مرنے والے ڈاکو کی نعش بیوی کے حوالے

پولیس مقابلے کے 4 نامعلوم مسلح افراد کیخلاف مقدمہ درج‘ مرنے والے ڈاکو کی نعش ...

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے دو روز قبل پی ٹی وی سنٹر کے قریب ہونے والے پولیس مقابلے میں 4نامعلوم مسلح افراد (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔شاہ شمس پولیس نے ہلاک ہونے والے ڈاکوپرویز اور عمر حیات کا درج کیے گئے مقدمہ میں ذکر تک نہ کیا،درج کی گئی ایف آئی آرمیں بتایا گیا کہ حامد پور کنورہ کے علاقہ میں گزشتہ سے پیوستہ شب 4ڈاکوں نے اشفاق سے موٹر سائیکل نمبریMNR1499 چھینی اور فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس ناکہ بندی کرلی تھی۔نعش حوالیدو روز قبل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکو عمر حیات کی لاش کاغذی کاروائی کے بعد اس کی بیوی شہناز کے سپرد کردی گئی ہے۔

ڈاکو مقدمہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...