مخدوم رشید کے علاقہ سے خاتون کی تشدد زدہ نعش برآمد‘ نشتر ہسپتال کے سرد خانہ منتقل

مخدوم رشید کے علاقہ سے خاتون کی تشدد زدہ نعش برآمد‘ نشتر ہسپتال کے سرد خانہ ...

ملتان(کرائم رپورٹر)مخدوم رشید کے علاقے سے نامعلوم خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہونے پر علاقے میں خوف وہراس (بقیہ نمبر49صفحہ7پر )

پھیل گیا۔تفصیل کے مطابق تھانہ مخدوم رشید کے علاقے میں گزشتہ روز نامعلوم 35 سالہ خاتون کی تشدد زدہ لاش برامد ہوئی جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔تھانہ مخدوم رشید پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر علاقہ کی مسا جد میں اعلان کرایا خاتون کی شناخت نہ ہو سکی۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کرانے کے لئے نشتر ہسپتال کے سرد خانہ میں منتقل کر دی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...