محکمہ سکول ایجوکیشن نے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے

محکمہ سکول ایجوکیشن نے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے
محکمہ سکول ایجوکیشن نے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ سکول ایجوکیشن نے سرکاری سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی ۔

ابتک نیوز کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم گرما کی پیش نظرلڑکے اور لڑکیوں کے سرکاری سکولوں کے اوقات کارمیں تبدیلی کر دی ۔
اوقات کار میں تبدیلی کے بعد اب لڑکیوں کے سکول صبح ساڑھے 7بجے اور لڑکوں کے سکول 7بجکر 45منٹ پر لگیں گے جبکہ جمعہ کے روز سکولوں کے اوقات کار کا دورانیہ 4گھنٹے ہو گا ۔