باکمال لوگ لاجواب سروس،پی آئی اے نے تین سیاسی مخالفین کو ساتھ بٹھا دیا

باکمال لوگ لاجواب سروس،پی آئی اے نے تین سیاسی مخالفین کو ساتھ بٹھا دیا
باکمال لوگ لاجواب سروس،پی آئی اے نے تین سیاسی مخالفین کو ساتھ بٹھا دیا

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)باکمال لوگ لاجواب سروس کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی آئی اے نے ایک ہی پرواز میں تین سیاسی مخالفین کو ایک ساتھ بٹھا دیا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق پی آئی اے نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنی پرواز میں عابد شیر علی،منظوروٹو اور علیم خان کو ایک ساتھ بٹھا دیا۔عابد شیر علی اور منظور وٹو سکھر جائیں گے جبکہ علیم خان خصوصی پرواز میں اسلام آباد جائیں گے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید : لاہور


loading...