کرکٹر محمد آصف کی والد ہ انتقال کر گئیں

کرکٹر محمد آصف کی والد ہ انتقال کر گئیں
کرکٹر محمد آصف کی والد ہ انتقال کر گئیں

  


شیخو پورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد آصف کی والدہ کا انتقال ہو گیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق محمد آصف کی والدہ کا انتقال شیخو پورہ میں ہوا ۔محمد آصف کا کہنا ہے کہ والدہ کی نماز جنازہ اور تدفین عصر کی نماز کے بعد شیخو پورہ میں ہی ہو گی ۔

مزید : کھیل


loading...