بالی ووڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا دنیا کی دوسری خوبصورتی ترین خاتون بن گئیں

بالی ووڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا دنیا کی دوسری خوبصورتی ترین خاتون بن گئیں
بالی ووڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا دنیا کی دوسری خوبصورتی ترین خاتون بن گئیں

  


نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے دنیا کی دوسری خوبصورت خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی دیسی گرل کے نام سے شہرت پانے والی پریانکا چوپڑا نے ایک سروے کے مطابق ہالی ووڈ حسیناؤں کو پچھاڑ دیا ہے اور دنیا کی دوسری خوبصورت ترین خاتون بن گئیں ہیں جبکہ گلوکارہ بیونسے پہلے نمبر پر ہے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

سابق حسینہ عالم نے بز نیٹ سروے کے مطابق پہلا نمبر بیونسے کوملا کا،دوسرا پریانکا چوپڑا،ایما واٹسن چوتھے،ہلیری کلنٹن چھٹے اور انجلینا جولی کا آٹھواں نمبر ہے۔پریانکا چوپڑا آج کل امریکی ڈرامہ سیریز کوانٹیکو سیزن ٹو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جبکہ دیسی گرل عنقریب ہالی ووڈ فلم بے واچ میں بھی جلوہ گر ہونے جارہی ہیں۔

بیونسے:

مزید : تفریح


loading...