تلہ گنگ جلسہ، الیکشن کمشن نے عمران خان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس بھجوا دیا

تلہ گنگ جلسہ، الیکشن کمشن نے عمران خان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس ...
تلہ گنگ جلسہ، الیکشن کمشن نے عمران خان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس بھجوا دیا

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمشن نے تلہ گنگ جلسہ پر عمران خان کو نوٹس بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے 2 اپریل کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے کہا ہے کہ عمران خان 6 اپریل کو اظہار وجوہ کے نوٹس پر جواب دیں۔ انہیں بحیثیت رکن قومی اسمبلی جلسے کی اجازت نہیں۔

مزید : اسلام آباد


loading...