فرانس کا 21 رکنی تجارتی وفد تین روز ہ دورے پر آج پاکستان پہنچے گا

فرانس کا 21 رکنی تجارتی وفد تین روز ہ دورے پر آج پاکستان پہنچے گا
فرانس کا 21 رکنی تجارتی وفد تین روز ہ دورے پر آج پاکستان پہنچے گا

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فرانس کا 21 رکنی تجارتی وفد آج تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہاہے۔تفصیلات کے مطابق فرانس کا 21 رکنی تجارتی وفد پاکستان میں کاروبار،تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع میں بہتری کیلئے آج پاکستان پہنچے گا۔فرانس کا وفد اپنے دورے کے دوران وزراء،پرائیوٹ اور پبلک سیکٹر اور سینئر حکام سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان کاروبار،تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون کو بہتر بنانا ہے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید : بزنس


loading...