ٹریکٹر ٹرالی ٹریک میں پھنس گئی‘ ٹرین ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگا کر شالیمار ایکسپریس کو بچا لیا

ٹریکٹر ٹرالی ٹریک میں پھنس گئی‘ ٹرین ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگا کر ...
ٹریکٹر ٹرالی ٹریک میں پھنس گئی‘ ٹرین ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگا کر شالیمار ایکسپریس کو بچا لیا

  


بہاولپور (ویب ڈیسک) بہاولپور میں کلانچ والا ریلوے سٹیشن کے قریب شالیمار ایکسپریس حادثے سے بچ گئی۔ نجی ٹی وی نے ریلوے حکام کے حوالے سے بتایا کہ شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور آرہی تھی۔ ٹریکٹر ٹرالی ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ٹریک پر پھنس گئی تھی۔ ٹرین ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگا کر حادثے سے بچا لیا۔

مزید : بہاول پور


loading...