بینظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر چین سے لایا گیا حرام گوشت برآمد، کسٹم حکام نے تلف کردیا

بینظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر چین سے لایا گیا حرام گوشت برآمد، کسٹم حکام نے ...
بینظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر چین سے لایا گیا حرام گوشت برآمد، کسٹم حکام نے تلف کردیا

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) کسٹم حکام نے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے چین سے لایا جانے والا 150 کلوگرام حرام جانور کا گوشت ضبط کرلیا، کسٹم حکام نے گوشت کو پٹرول چھڑک کر ضائع کردیا۔ حرام جانور کا گوشت ڈبوں میں بند کرکے اسلام آباد لایا گیا تھا۔ حرام گوشت کو چک شہزاد میں ڈاکٹر کے سرٹیفکیٹ کے بعد ضائع کیا گیا ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...