بحرین: دہشت گردی میں ملوث سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہوگا

بحرین: دہشت گردی میں ملوث سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہوگا
بحرین: دہشت گردی میں ملوث سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ویب ڈیسک) بحرین کے بادشاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ نے آئینی ترمیم کی منظوری دیدی جس کے تحت فوجی عدالتوں کو دہشت گردی میں ملوث سویلین کیخلاف مقدمات کی سماعت کا اختیار حاصل ہوگا۔ گزشتہ ماہ ایوان بالا نے آئینی ترمیم کی منظوری دیدی تھی۔ یہ وضاحت نہیں کی گئی کسی قسم کے معاملات کو دہشت گردی کے تحت دیکھا جائے گا۔ 2011ءمیں زبردست مظاہرے ہوئے اور سینکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

مزید :

عرب دنیا -