بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا اور سیف علی خان آئی پی ایل میں کمنٹری کرینگے

بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا اور سیف علی خان آئی پی ایل میں کمنٹری کرینگے
بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا اور سیف علی خان آئی پی ایل میں کمنٹری کرینگے

  


ممبئی(یو این پی) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا اور سیف علی خان آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور اور سن رائزرز حیدر آباد کے مابین افتتاحی میچ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی پر تبصرہ کریں گے۔ واضح رہے کہ چھوٹے نواب اپنی قریبی دوست پریتی زنٹا کی خواہش پر ٹورنامنٹ میں کمنٹری کے ذریعے ان کی فرنچائز کنگز الیون پنجاب کی تشہیر بھی کریں گے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید : تفریح


loading...