امریکہ،جاپان اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا،800 سے زائد اہلکار شریک

امریکہ،جاپان اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا،800 سے زائد ...
امریکہ،جاپان اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا،800 سے زائد اہلکار شریک

  


سیؤل(اے پی پی) امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ جنوبی کوریائی وزارت دفاع نے بتایا کہ ملک کے جنوبی ساحلوں پر جاری ان مشقوں میں 800 سے زائد فوجی اہلکار، کئی جنگی بحری جہاز اور ہیلی کاپٹر شریک ہیں۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

بیان میں مزید بتایا گیا کہ ان مشقوں کا مقصد شمالی کوریا کے کسی ممکنہ حملے کی صورت میں ایک مؤثر رد عمل کی تیاری ہے۔ شمالی کوریا گزشتہ دنوں میں کئی مرتبہ میزائل تجربے کر چکا ہے، جس کی وجہ سے پڑوسی ممالک میں تشویش پائی جاتی ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...