رکن صوبائی اسمبلی مولانا مسرور نواز جھنگوی کی اہلیت کو چیلنج کردیا گیا

رکن صوبائی اسمبلی مولانا مسرور نواز جھنگوی کی اہلیت کو چیلنج کردیا گیا
رکن صوبائی اسمبلی مولانا مسرور نواز جھنگوی کی اہلیت کو چیلنج کردیا گیا

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رکن صوبائی اسمبلی مولانا مسرور نواز جھنگوی کی اہلیت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جھنگ سے منتخب ہونیوالے رکن صوبائی اسمبلی مولانا مسرور نواز جھنگوی کی اہلیت کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ مسرور جھنگوی کیخلاف کئی مقدمات درج ہیں جس کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیاہے۔یادرہے کہ مسرور نواز جھنگوی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 78 سے 48563 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے تھے۔

رکن صوبائی اسمبلی مولانا مسرور نواز جھنگوی کی اہلیت کو چیلنج کردیا گیا

مزید : لاہور


loading...