ریحام خان کا سالگرہ کیلئے بنی گالا کا انتخاب

ریحام خان کا سالگرہ کیلئے بنی گالا کا انتخاب
ریحام خان کا سالگرہ کیلئے بنی گالا کا انتخاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے اگر تبدیلی میوزیکل چیئر کا نام ہے تو اللہ ایسی تبدیلی سے سب کو محفوظ رکھے۔ وہ بنی گالا کے علاقہ کری میں اپنی سالگرہ کی تقریب کے بعد صحافیوں سے بات چیت کررہی تھیں۔ اس موقع پر ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ سالگرہ کی تقریب کیلئے بنی گالا کا انتخاب کرکے کسی کو کوئی پیغام دینا چاہتی ہیں، جس پر ریحام خان نے کہا جنہیں اللہ کوئی پیغام نہیں دے سکا، ایسے لوگوں کو وہ کیا پیغام دیں گی۔

مزید :

اسلام آباد -