”اکثر اپنی بیوی میرا راجپوت سے سٹائل کے حوالے سے ٹپس لیتا رہتا ہوں“:شاہد کپور

”اکثر اپنی بیوی میرا راجپوت سے سٹائل کے حوالے سے ٹپس لیتا رہتا ہوں“:شاہد ...
”اکثر اپنی بیوی میرا راجپوت سے سٹائل کے حوالے سے ٹپس لیتا رہتا ہوں“:شاہد کپور

  


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اکثر اپنی بیوی میرا راجپوت سے سٹائل کے حوالے سے ٹپس لیتے رہتے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ میرا کے پاس سٹائل کے حوالے سے بے شمار ٹپس ہوتی ہیں اس لئے وہ اکثر اس سے مشورے کرتے اور متفرق ٹپس لیتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اکثر چیزوں پر ہم ایک دوسرے سے متفق نہیں ہوتے لیکن یہ جان کر بہت اچھا لگتا ہے کہ وہ کیا سوچتی ہیں۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید : تفریح


loading...