آئی سی سی میں اینٹی کرپشن یونٹ کا نیا جنرل مینجر مقرر کردیا گیا

آئی سی سی میں اینٹی کرپشن یونٹ کا نیا جنرل مینجر مقرر کردیا گیا
آئی سی سی میں اینٹی کرپشن یونٹ کا نیا جنرل مینجر مقرر کردیا گیا

  


دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی نے اینٹی کرپشن یونٹ کا نیا جنرل مینجر مقرر کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے اینٹی کرپشن یونٹ میں ایلکس مارشل کو نیا جنرل مینجر مقررکردیا ہے۔ایلکس مارشل اس وقت انگلینڈ میں کالج آف پولیس کے چیف ایگزیکٹو ہیں اور وہ ستمبر میں اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔آئی سی سی کے مطابق ایلکس مارشل کے تقرر سے کرپشن ختم کرنے میں مدد ملے گی۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید : کھیل


loading...