پی آئی اے کی پرواز سے کروڑوں روپے مالیت کی 15کلو ہیروئن برآمد

پی آئی اے کی پرواز سے کروڑوں روپے مالیت کی 15کلو ہیروئن برآمد
پی آئی اے کی پرواز سے کروڑوں روپے مالیت کی 15کلو ہیروئن برآمد

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ائیر لائنز کی پرواز سے کروڑوں روپے مالیت کی 15ہیروئن برآمد ہو گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پرواز مرمت کے کام کے لیے کھڑی تھی جس کی چیکنگ کے دوران ائیر پورٹ سیکیورٹی حکام کوکروڑوں روپے مالیت کی 15کلو ہیروئن مل گئی ۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا طیارہ مرمتی کام کے لیے ہینگر میں کھڑا تھا ۔

مزید : کراچی


loading...