پاکستان اے ٹیم کے سپنر شاہ زیب احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پاکستان اے ٹیم کے سپنر شاہ زیب احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
پاکستان اے ٹیم کے سپنر شاہ زیب احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اے ٹیم کے سپنر شاہ زیب احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ ان کی شادی کی تقریب میں سابق کرکٹر معین خان سمیت معروف سپورٹس صحافی اور دیگر کھلاڑی شریک ہوئے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

شاہ زیب احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر اپنی شادی کی تصویر جاری کی جس پر مداحوں نے انہیں مبارکباد دی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

ولیمہ کی تقریب میں سپورٹس صحافی یحییٰ حسینی، غلام علی اور سابق کپتان معین خان سمیت دیگر کھلاڑی بھی شریک ہوئے اور ان کی نئی زندگی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید : کھیل


loading...