”یہ بک گئی ہے گورمنٹ۔۔۔“ غیر ملکیوں کو یہ ویڈیو دکھائی گئی تو ان کا کیا ردعمل تھا؟ جان کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے

”یہ بک گئی ہے گورمنٹ۔۔۔“ غیر ملکیوں کو یہ ویڈیو دکھائی گئی تو ان کا کیا ...
”یہ بک گئی ہے گورمنٹ۔۔۔“ غیر ملکیوں کو یہ ویڈیو دکھائی گئی تو ان کا کیا ردعمل تھا؟ جان کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا پر یوں تک بہت ہی مزاحیہ اور بہترین پوسٹس گردش کرتی رہتی ہیں جن میں ایسی ویڈیوز اور تصاویر بھی شامل ہیں جو پاکستانیوں کی ”صلاحیتوں“ کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

”پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر کدھر اور کس حال میں ہیں۔۔۔؟ “ ایسی حقیقت سامنے آ گئی کہ جان کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

وہ چاہے ”گورمنٹ آنٹی“ ہو یا ”بھنگڑالو بچہ“، رپورٹنگ کے دوران کیمرے کے سامنے آنے والے بچے کو تھپڑ رسید کرنے والی رپورٹر کی ویڈیو ہو یا پھر مختلف سیاستدانوں کی نقل اتارنے والے شفاعت علی، سب ہی ویڈیوز اپنی مثال آپ ہیں۔

”میں کیڑا حاجی رزاق دی گل کر ریا واں۔۔۔“ عبدالرزاق کی ٹیم میں واپسی سے متعلق سوال پر شعیب اختر نے ایسی بات کہہ دی کہ سٹوڈیو میں قہقہے پھوٹ پڑے

پاکستان میں بہت ہی زیادہ پسند کی جانے والی یہ ویڈیوز جب برطانوی شہریوں کو دکھائی گئیں تو ان کا ردعمل بھی انتہائی دلچسپ رہا جسے دیکھ کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...