واہگہ بارڈر پر تیز ہوائیں , بھارتی ترنگا زمین بوس ہوگیا

واہگہ بارڈر پر تیز ہوائیں , بھارتی ترنگا زمین بوس ہوگیا
واہگہ بارڈر پر تیز ہوائیں , بھارتی ترنگا زمین بوس ہوگیا

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کا قومی پرچم تیزی ہواﺅں کی تاب نہ لاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔

جماعت الاحرار کے 8دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے

تفصیلات کے مطابق آج واہگہ پر تیز ہوائیں چلنے کے باعث ایک بار پھربھارتی ترنگا زمین بوس ہوگیا۔120 فٹ لمبے، 80 فٹ چوڑے اور 160 فٹ اونچے پول پرلگایا گیا جھنڈا،رسی ٹوٹ جانے کی وجہ سے زمین پر گرپڑا۔ 5 مارچ سے 4 اپریل تک بھارت کا سب سے بڑا ترنگا 3 بار پھٹ چکا ہے اور آج زمین بوس ہوگیا۔

مزید : لاہور


loading...