آدمی نے مردانہ طاقت سے گاڑی چلاکر دکھادی، دنیا کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

آدمی نے مردانہ طاقت سے گاڑی چلاکر دکھادی، دنیا کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں
آدمی نے مردانہ طاقت سے گاڑی چلاکر دکھادی، دنیا کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

  


بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ سب جانتے ہیں کہ چینیوں کا کام ہی دنیا کو حیران کرنا ہے لیکن پھر بھی کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ایک دن کوئی چینی شہری اپنے جسم کے نازک حصے کے ساتھ اکٹھی سات گاڑیاں کھینچ کر دکھا دے گا۔

میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ شیطانی کرتب یے وے نامی چینی کنگفو ماسڑ نے دکھایا، جس نے 30 مارچ کے روز سات کاروں کو اپنے جسم کے نازک حصے سے باندھ کر کھینچنے کا مظاہرہ سر عام کیا۔ صوبہ شان ڈو میں دکھائے گئے اس کرتب کے دوران یے وے نے سات کاروں کو 26فٹ کے فاصلے تک کھینچا۔ اس بازی گر کی عمر 45سال ہے اور اس نے یہ حرکت کر کے گزشتہ سال بنایا گیا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔ گزشتہ سال اس شخص نے جسم کے اسی حصے کے ساتھ پانچ کاروں کو کھینچنے کا مظاہرہ کیا تھا۔

’اس آدمی نے اپنی انگلیوں سے لڑکی کے نازک اعضا کو چھوا ضرور ہے لیکن اسے زیادتی قرار نہیں دیا جا سکتا‘ جج نے جنسی زیادتی کیس کا ایسا فیصلہ سنادیا کہ اب کوئی بھی لڑکی محفوظ نہیں رہے گی

زائبو شہر میں دکھائے گئے کرتب کے دوران کھینچی جانے والی سات کاروں کا مجموعی وزن 12.6 ٹن تھا۔ یے وے کا کہنا تھا کہ اس خاص کرتب کو مقامی زبان میں ”شی سوئی گانگ“ یا ”شی سوئی تکنیک“ بھی کہا جاتا ہے۔ اس نے مزید بتایا کہ ڈاﺅ ازم کے ماننے والے جسم کے نازک حصے سے بھاری وزن کھینچنے کی ورزش کرتے رہتے ہیں کیونکہ (ڈاﺅ ازم کی تعلیمات کے مطابق) یہ ورزش مردانہ قوت میں غیر معمولی اضافہ کرتی ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...