کراچی کے مضافاتی علاقوں میں خانہ شماری تاحال جاری،مدت ختم ہوئے 2دن ہوگئے:ادارہ شماریات

کراچی کے مضافاتی علاقوں میں خانہ شماری تاحال جاری،مدت ختم ہوئے 2دن ...
کراچی کے مضافاتی علاقوں میں خانہ شماری تاحال جاری،مدت ختم ہوئے 2دن ہوگئے:ادارہ شماریات

  


کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہرقائد کے مضافاتی علاقوں میں خانہ شماری ابھی تک جاری ہے جبکہ مقررہ مدت ختم ہوئے2روز ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کا کہنا تھا کہ ٹیموں کو کراچی کے نقشوں کو سمجھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کے باعث خانہ شماری کے عمل میں تاخیر ہوئی ، شیڈول کے مطابق خانہ شماری 2اپریل کو مکمل ہونا تھی۔

’مجھے اس پاکستانی شہری نے زیادتی کا نشانہ بنایا لیکن اس سے بھی زیادہ تکلیف دہ لمحہ وہ تھا جب میرا بیٹا بولنے لگا تو ایک دن مجھے کہنے لگا کہ میں۔۔۔‘

مزید : کراچی


loading...