ایران امریکی کمپنی سے 30جیٹ طیارے خریدے گا

ایران امریکی کمپنی سے 30جیٹ طیارے خریدے گا
ایران امریکی کمپنی سے 30جیٹ طیارے خریدے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران امریکی کمپنی سے 30جیٹ طیارے خریدے گا ۔ امریکی کمپنی بوئنگ اور ایرانی ائیر لائن آسمان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ۔

نذیر ناجی کا کالم اور اس پر نعیم الحق کا سخت ردعمل، تحریر کا اصلی خالق منظر عام پر آگیا، ایسی بات بتا دی کہ عمران خان اپنا ترجمان بدلنے پر غور کرنے لگیں گے 

طیارہ ساز امریکی ادارے بوئنگ نے بتایا ہے کہ ایران کی ایئر لائن آسمان نے30 طیارے خریدنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ 737 MAX جیٹ طیاروں کی فروخت کے اس معاہدے کی مالیت تین بلین ڈالر بنتی ہے۔ اس امکان کا اظہار بھی کیا ہے کہ ایرانی کمپنی اس کے علاوہ مزید30 طیارے بھی خرید سکتی ہے۔ بوئنگ کمپنی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اس معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔