پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے ہرکوشش جاری رکھے گا،پاکستانی سفیرجاوید ملک کی بحرین کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں گفتگو

پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے ہرکوشش جاری رکھے گا،پاکستانی سفیرجاوید ...
پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے ہرکوشش جاری رکھے گا،پاکستانی سفیرجاوید ملک کی بحرین کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں گفتگو

  


منامہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی سفیرجاوید ملک نے بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمدالخلیفہ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے ہرکوشش جاری رکھے گا۔

ایشیا ء میں کچھ ممالک جوہری ہتھیاروں میں اضافہ جبکہ دوسر وں کو عدم پھیلاؤ کا درس دیتے ہیں:ملیحہ لودھی 

تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک کااتحادکسی بھی ملک کے نہیں بلکہ دہشت گردی کے خلاف ہے۔خلیجی ممالک میں 40لاکھ پاکستانی مقیم ہیں۔پاکستان بحرین اورخلیجی ممالک سے مضبوط ومستحکم تعلقات کے فروغ پریقین رکھتاہے۔

مزید : قومی


loading...