جھنگ میں سرگودھا روڈ پر بس اور کار میں تصادم،2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

جھنگ میں سرگودھا روڈ پر بس اور کار میں تصادم،2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
جھنگ میں سرگودھا روڈ پر بس اور کار میں تصادم،2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جھنگ میں سرگودھا روڈ پر بس اور کار کے تصادم میں3 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہو گئے، ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بس اور کار میں تصادم سرگودھا روڈ پر ہوا جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئےں،جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔