فیروز پور روڈ،پلاسٹک بیگ میں لپٹی نومولود بچے کی نعش برآمد،سپر دخاک

  فیروز پور روڈ،پلاسٹک بیگ میں لپٹی نومولود بچے کی نعش برآمد،سپر دخاک

  

لاہور(کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت فیرپور روڈ پر پلازہ کے قریب ایک نومولود بچے کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق نومولود بچے کی نعش پلاسٹک کے لفافے میں لپٹی ہوئی تھی۔بچے کی لاش کو پولیس کاروائی کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ہے۔پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -