سی سی پی او نے ناکوں پر صحافیوں کو روکنے کی شکایات کا نوٹس لے لیا

سی سی پی او نے ناکوں پر صحافیوں کو روکنے کی شکایات کا نوٹس لے لیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا پولیس ناکوں پر میڈیا پرسنز کو روکنے کی شکایات کا نوٹس،سی سی پی او لاہورذوالفقار حمید کا کہنا تھا کہ میڈیا سٹاف دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی پابندیوں سے مستثنی ہے، جمعتہ المبارک کے باعث معمول سے زیادہ سخت اقدامات کئے گئے،سی سی پی او لاہور نے پولیس فورس کو حکم دیا کہ کسی بھی جگہ میڈیا نمائندوں کو نہ روکیں۔شکایت کی صورت میں صحافی 03065210000پر رابطہ کر یں۔

مزید :

علاقائی -