دوگروپوں کی جھگڑا،2 افرادزخمی

دوگروپوں کی جھگڑا،2 افرادزخمی

  

کھڈیاں خاص(نمائندہ خصوصی)سرحدی گاؤں جودھ سنگھ والا میں دوگروپوں کی لڑائی میں دو افرادزخمی۔تفصیلات کے مطابق کھڈیاں خاص میں عباس اور شریف گروپوں میں لڑائی جھگڑا کے باعث رنجش چل رہی تھی تھی۔

گزشتہ روز دونوں کے درمیان دوبارہ جھگڑا ہوا۔فائرنگ اور کلہاڑی کے وار سے دو افراد عباس اور شریف زخمی ھوگئے۔دونوں زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال قصور منتقل کردیاگیا ھے۔مقامی پولیس مصروف تفتیش ھے۔

مزید :

علاقائی -