کیوی کپتان ولیمسن اپنے کتے کو کرکٹ سکھانے لگے

کیوی کپتان ولیمسن اپنے کتے کو کرکٹ سکھانے لگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن خود کو مصروف رکھنے کے لیے خود بھی پریکٹس کی اور اپنے کتے کو بھی کرکٹ سکھائی۔

  انہوں نے کتے کو سلپ پوزیشن پر کھڑا کر میچ پریکٹس کروائی۔یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے اس پالتو کتے نے بہترین انداز میں اپنے منہ سے کیچ کو پکڑا۔