شبنم مجید نے پینٹنگ شروع کردی،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

شبنم مجید نے پینٹنگ شروع کردی،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
 شبنم مجید نے پینٹنگ شروع کردی،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

  

ؒٓؒٓلاہور(فلم رپورٹر)گلوکارہ شبنم مجید گلوکاری کے ساتھ پینٹنگ بھی کرنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق شبنم مجید جو ان دنوں کوروناوائرس کی وجہ سے گھر تک محدود ہیں نے فارغ اوقات میں خود کو مصروف رکھنے کیلئے پینٹنگ بنانا شروع کر دی ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی بنائی ہوئی تصاویر بھی شیئر کیں جنہیں پرستاروں نے بہت پسند کیا ہے۔

ور ان کی تصاویر کو ہزاروں کی تعداد میں لائیکس ملے ہیں۔

مزید :

کلچر -