ہدایتکار شرمین عبید چنائے شارٹ فلم ورکشاپس کاانعقاد کرینگی

ہدایتکار شرمین عبید چنائے شارٹ فلم ورکشاپس کاانعقاد کرینگی
 ہدایتکار شرمین عبید چنائے شارٹ فلم ورکشاپس کاانعقاد کرینگی

  

لاہور(فلم رپورٹر)آسکر ایوارڈ یافتہ معروف ہدایتکار شرمین عبید چنائے شارٹ فلم ورکشاپس کاانعقاد کریں گی اس حوالیسے انہوں نے ایس او سی فلمز بینر اور ادارہ تعلیمی آگاہی نے چھ ماہ کے لئے فلم ورکشاپ کا انعقاد کرکے لئے معاہدہ کرلیا تفصیلات کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے اور اداکارہ تعلیم آگاہی نے چھ ماہ کے لئے ورکشاپ کرنے کا معاہدہ کرلیا جس کے مطابق مختلف نوجوانوں کو فلم کے حوالے سے ورکشاپ کروائی جائے گی اس حوالے سے چھ ماہ میں چھ مختلف فلمز بنائی جائے گی اور اس پروگرام کا نام سیانی سہیلیاں رکھا گیا ہے جس میں سکول کی نو سال سے لے کر انیس سال تک کی لڑکیاں جوکہ سوتھ پنجاب کے تین اضلاع سے ہوگئی۔

مزید :

کلچر -