کروناوائرس پوری دنیا کیلئے چیلنج بن چکاہے،عرفان بھلہ ایڈووکیٹ

کروناوائرس پوری دنیا کیلئے چیلنج بن چکاہے،عرفان بھلہ ایڈووکیٹ

  

فیروزوالہ (نامہ نگار) فیروزوالہ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر عرفان بھلہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ کروناوائرس پوری دنیا کیلئے چیلنج بن چکاہے، پاکستان سمیت دیگر ممالک کے مقابلے میں کرونا وائرس بہت کم ہے۔،عرفان بھلہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ پوری قوم اور عوام کومل کر جدوجہد کرنا ہوگی ملک اس وقت ہنگامی صورتحال سے دوچار ہے۔

جس کے پیش نظر غریب عوام سخت پریشان ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -