عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کرنا کپتان کا ایجنڈا ہے،مبارک آفتاب

  عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کرنا کپتان کا ایجنڈا ہے،مبارک آفتاب

  

لاہور(پ ر) ہیومن را ئٹس واقلیتی امور پنجاب کے ممبر، رہنما پی ٹی آئی مبارک آفتا ب گل نے کہا ہے کہ عوامی پیسہ عوام پر خر چ کرنا کپتان کاایجنڈا ہے،کورونا پاکستان میں کا فی حد تک کنٹرو ل ہے پھر بھی عوام حکومتی ہدایات پر عمل کریں۔

وائر س کنٹرو ل کیلئے عوام مزید حکومتی ہدایا ت پرعمل کریں۔ اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ کورونا کی وبا کی وجہ سے پاکستان آج مشکل تر ین حالات سے گزر رہا ہے۔ عوام کورونا سے بچاؤ کیلئے عوام حفاظتی تدابیرپر100فیصد عمل کر یں وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت بھی تمام وسائل بیروکار لا رہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -