ٹرک ٹرالہ ایسوسی ایشن اپنے غریب بہن بھائیوں کے ساتھ ہے

ٹرک ٹرالہ ایسوسی ایشن اپنے غریب بہن بھائیوں کے ساتھ ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر)آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونر ز ایسویسی ایشن کے صدر لا لہ یاسر نصیر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس نیدنیا بھر کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ کاروبار، دکانیں، مارکیٹیں، بازار بند ہونے کی وجہ سے ملک کا دیہاڑی دار طبقہ گھروں میں محصور اور بے روزگار ہوکر بیٹھ گیا ہے، آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسویسی ایشن ان مشکل ترین حالات میں اپنے مزدور، غریب بھائیوں کے ساتھ ہے۔

، بے آسرا، بے سہارا پاکستانی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -