سی سی پی او ملتان کا معروف شاعر ناصر بشیر کے گھر چوری کا فوری سراغ لگانے کا حکم

سی سی پی او ملتان کا معروف شاعر ناصر بشیر کے گھر چوری کا فوری سراغ لگانے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور،ملتان(ادبی رپورٹر) ممتاز شاعر اور کالم نگار ناصربشیر کے ملتان میں تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے میں واقع گھرمیں چوری کے واقعے کا سی سی پی او ملتان زبیر دریشک نے نوٹس لے لیا ہے۔انھوں نے گزشتہ روز ایس ایس پی انویسٹی گیشن رب نواز تْلّہ کی موجودگی میں ناصر بشیر سے اس سلسلے میں ملاقات کی اورعملے کو ہدایت کی کہ چوری کا دو روز میں سراغ لگایا جائے۔
سراغ،حکم