غرباء مستحقین کی دل کھول کر مدد کی جائے، خالد محمود

غرباء مستحقین کی دل کھول کر مدد کی جائے، خالد محمود

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اہلحدیث یوتھ فورس سندھ کے صدر خالد محمود ادریس اور کراچی کے صدر اور ابو بکر ارشد نے کہا ہے کہ پوری قوم اور پوری دنیا سخت آزمائش میں ہے مخیر حضرات حکومتیں اور این جی اوز غریبوں مستحقوں کی دل کھول کر مدد کریں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں انہوں نے کہا کہ حکومت فی الفور تمام غریبوں کو ان کی دہلیز پر راشن مہیا کرے حکومت ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کرے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -