تبلیغی جماعت اللہ کا پیغام پہنچانے میں مصروف ہے، نصیب مینگل

تبلیغی جماعت اللہ کا پیغام پہنچانے میں مصروف ہے، نصیب مینگل

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا محمد نصیب مینگل نے تبلیغی جماعت کیساتھ غیر منصفانہ اور متعصبانہ سلوک کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ حکومت اپنی نااہلی چھپانے کے لیے تبلیغی جماعت کو نشانہ بنارہی ہے تبلیغی جماعت دنیا بھر میں اللہ کا پیغام پہنچانے میں مصروف ہے اس کے اراکین میں کوروناوائرس کی وباء میڈیا کا پروپیگنڈہ ہے حکومت اس سلوک کو فوری ترک کردے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -