وزیراعظم کا اپنے دفتر کے سامنے خود سوزی کے واقعے کا نوٹس، انکوائری کا حکم
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کے سامنے شہری کی خود سوزی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ چیف کمشنر کو فوری جوڈیشل انکوائری کرنے کا حکم دے دیا۔چیف کمشنر اسلام ا?باد کے مطابق جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی اور ضلعی مجسٹریٹ انکوائری 48 گھنٹوں کے اندر اندر پیش کرے گی۔
انکوائری کا حکم