بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے فلائٹ آپریشن آج سے شروع ہوگا

    بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے فلائٹ آپریشن آج سے شروع ہوگا

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں سخت سفری پابندیوں اور فلائٹ آپریشنز میں خلل پڑنے سے بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے 4 اپریل (آج) سے پروازیں شروع ہوں گی،دنیا کے مختلف ممالک سے پاکستان واپسی کی 17 پروازیں 4 تا 11 اپریل کے درمیان اڑان بھریں گی۔

فلائٹ آپریشن

مزید :

صفحہ اول -