ہمیں بھی 100فیصد رسک الاؤنس دیا جائے، زریاب ٹوانہ

ہمیں بھی 100فیصد رسک الاؤنس دیا جائے، زریاب ٹوانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (پ ر)NECH، جناح ہسپتال اورNECVD کے ملازمین نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر صحت عذر ا پیچوہو کی کراچی سندھ کی عوام کے لئے کی جانے والی کوششوں کو سلام پیش کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ ہم آپ کی ٹیم کا حصّہ ہیں اور پنجاب گورنمنٹ کی طرح 100% رسک الاؤنس دے کر ریلیف دیا جائے، کیوں کے ہم ہسپتالوں کا ملازمین کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر ہیں اور ہمیں وہ سہولیات بھی نہیں ہیں جو جدید ممالک کے پیرامیڈیکل اسٹاف کے پاس ہیں۔