وزیر اعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ

وزیر اعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ

  

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسلام آباد کا دورہ کیا ہے،وفاقی وزیر اسد عمر اور ڈی جی آپریشن نے وزیراعظم کو کورونا وائرس کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ جمعہ کو وزیراعظم نے دورے کے د وران کہا کہ اشیائے خور و نوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔انہوں نے کہاکہ اشیا خور و نوش کی قلت نہیں ہونے دی جائے گی بلکہ ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلرز کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔

وزیر اعظم

مزید :

صفحہ اول -