حرمین شریفین اور مسجد نبوی ؐ میں نماز جمعتہ المبارک کی ادائیگی، امام کعبہ کا خطبہ

  حرمین شریفین اور مسجد نبوی ؐ میں نماز جمعتہ المبارک کی ادائیگی، امام کعبہ ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حرمین شریفین،مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں نماز جمعتہ المبارک کی باقاعدہ ادائیگی،امام کعبہ نے خطبہ بھی دیا اور مسجد نبوی اور خانہ کعبہ میں خطبہ جمعتہ المبارک کے بعد باجماعت نماز بھی ادا کی گئی، بڑی تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی۔ جماعت میں نمازی باقاعدہ صف میں کھڑے ہوئے، درمیان میں کوئی وقفہ نہیں تھا۔

کیپشن۔۔۔۔

مزید :

صفحہ اول -